جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ علم کا بیان ۔ حدیث 592

اس بارے میں کہ علم عبادت سے افضل ہے

راوی: محمد بن اسماعیل , ابراہیم بن موسی , ولید بن مسلم , روح بن جناح , مجاہد , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَی أَخْبَرَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ جَنَاحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقِيهٌ أَشَدُّ عَلَی الشَّيْطَانِ مِنْ أَلْفِ عَابِدٍ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ وَلَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ مِنْ حَدِيثِ الْوَلِيدِ بْنِ مُسْلِمٍ

محمد بن اسماعیل، ابراہیم بن موسی، ولید بن مسلم، روح بن جناح، مجاہد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک فقیہ (یعنی عالم) شیطان پر ایک ہزار عابدوں سے بھی زیادہ سخت ہے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اسے صرف ولید بن مسلم کی روایت سے اسی سند سے جانتے ہیں۔

Sayyidina lbn Abbas (RA) reported that Allah’s Messenger (SAW) said, ‘One
faqih is more se ere on the devil than a thousand worshippers are “

[Ibn Majah 222]

یہ حدیث شیئر کریں