صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 835

انگوٹھی کے نگینہ کا بیان

راوی: اسحاق , معتمر , حمید , انس

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ سَمِعْتُ حُمَيْدًا يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ خَاتَمُهُ مِنْ فِضَّةٍ وَکَانَ فَصُّهُ مِنْهُ وَقَالَ يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنِي حُمَيْدٌ سَمِعَ أَنَسًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

اسحاق، معتمر، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی چاندی کی تھی اور اس کا نگینہ بھی تھا اور یحیی بن ایوب نے بیان کیا اور انہوں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، اور حضرت انس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں۔

Narrated Anas:
The ring of the Prophet was of silver, and its stone was of silver too.

یہ حدیث شیئر کریں