موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب شکار کے بیان میں ۔ حدیث 950

جو جانور لکڑی یا پتھر سے مارا جائے اس کے نہ کھانے کا بیان

راوی:

عَنْ نَافِعٍ أَنَّهُ قَالَ رَمَيْتُ طَائِرَيْنِ بِحَجَرٍ وَأَنَا بِالْجُرْفِ فَأَصَبْتُهُمَا فَأَمَّا أَحَدُهُمَا فَمَاتَ فَطَرَحَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَمَّا الْآخَرُ فَذَهَبَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ يُذَکِّيهِ بِقَدُومٍ فَمَاتَ قَبْلَ أَنْ يُذَکِّيَهُ فَطَرَحَهُ عَبْدُ اللَّهِ أَيْضًا
عَنْ قَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ کَانَ يَکْرَهُ مَا قَتَلَ الْمِعْرَاضُ وَالْبُنْدُقَةُ
عَنْ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ کَانَ يَکْرَهُ أَنْ تُقْتَلَ الْإِنْسِيَّةُ بِمَا يُقْتَلُ بِهِ الصَّيْدُ مِنْ الرَّمْيِ وَأَشْبَاهِهِ

نافع نے کہا میں نے دو چڑیاں ماریں پتھر سے جرف میں ایک مر گئی اس کو پھینک دیا عبداللہ بن عمر نے اور دوسری کو دوڑے ذبح کرنے کو بسولے سے وہ مر گئی ذبح سے پہلے، اس کو بھی پھینک دیا عبداللہ بن عمر نے
قاسم بن محمد؛ اس جانور کو کھانا مکروہ جانتے تھے جو لاٹھی یا گولی سے مارا جائے
سعید بن مسیب مکروہ جانتے تھے ہلے ہوئے جانور کا مارنا اس طرح جیسے شکار کو مارتے ہیں تیر وغیرہ سے ۔

ahya related to me from Malik that Nafi said, "I was at al-Juruf (near Madina) and threw a stone at two birds, and hit them. One of them died, and Abdullah ibn Umar threw it away, and then went to slaughter the other one with an adze. It died before he could slaughter it, so Abdullah threw that one away as well."

یہ حدیث شیئر کریں