آفاقی کی میقات کا بیان ۔
راوی: ابومصعب , مالک بن انس , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُهِلُّ أَهْلُ الْمَدِينَةِ مِنْ ذِي الْحُلَيْفَةِ وَأَهْلُ الشَّامِ مِنْ الْجُحْفَةِ وَأَهْلُ نَجْدٍ مِنْ قَرْنٍ فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ أَمَّا هَذِهِ الثَّلَاثَةُ فَقَدْ سَمِعْتُهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَلَغَنِي أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيُهِلُّ أَهْلُ الْيَمَنِ مِنْ يَلَمْلَمَ
ابومصعب، مالک بن انس، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا احرام باندھیں اہل مدینہ ذوالحلیفہ سے اور اہل شام جحفہ سے اور اہل نجد قرن سے حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ یہ تین تو میں نے خود اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سنیں اور مجھے معلوم ہوا ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہل یمن یلملم سے احرام باندھیں ۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The people of AI-Madinah should begin the Talbiyah from Dhul-Hulaifah, the people of Sham from Juhfah, and the people of Najd from Qarn." Abdullah said: As for these three, I heard them from the Messenger of Allah P.B.U.H . And it reached me that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'And the people of Yemen should enter lhram from Yalamlam.'