موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب شکار کے بیان میں ۔ حدیث 960

مردار کی کھالوں کا بیان

راوی:

عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُبِغَ الْإِهَابُ فَقَدْ طَهَرَ

عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو کھال دباغت کی جائے پاک ہو جائے گی ۔

Malik related to me from Zayd ibn Aslam from Ibn Wala al-Misri from Abdullah ibn Abbas that the Messenger of Allah, may Allah bless him and grant him peace, said, "A skin when it is tanned is pure."

یہ حدیث شیئر کریں