سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1085

جو شخص محرم ہو۔

راوی: ابراہیم بن منذر , عبداللہ بن نافع , عبداللہ بن وہب , محمد بن فلیح , عاصم بن عمر , ابن حفص , عاصم بن عبداللہ بن عامر بن ربیعہ , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالُوا حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُحْرِمٍ يَضْحَی لِلَّهِ يَوْمَهُ يُلَبِّي حَتَّی تَغِيبَ الشَّمْسُ إِلَّا غَابَتْ بِذُنُوبِهِ فَعَادَ کَمَا وَلَدَتْهُ أُمُّهُ

ابراہیم بن منذر، عبداللہ بن نافع، عبداللہ بن وہب، محمد بن فلیح، عاصم بن عمر، ابن حفص، عاصم بن عبداللہ بن عامر بن ربیعہ ، حضرت جابر بن عبداللہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو محرم بھی رضاء الٰہی کیلئے دن بھر تلبیہ کہتا رہے یہاں تک کہ سورج غروب ہو تو سورج اس کے گناہوں کو لے کر غروب ہوگا اور وہ (گناہوں سے) ایسا (پاک صاف) ہو جائے گا جیسا اس کو اس کی والدہ نے جنا تھا ۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no Muhrim (pilgrim in fllrdm) who exposes himself to the sun all day for the sake of Allah, reciting the Talbiyah until the sun goes down, but his sins will disappear and he will go back like on the day his mother bore him." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں