محرم کون سالباس پہن سکتا ہے؟
راوی: ابومصعب , مالک بن انس , عبداللہ بن دینار , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَ الْمُحْرِمُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا بِوَرْسٍ أَوْ زَعْفَرَانٍ
ابومصعب، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمربیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے محرم کو ورس اور زعفران سے رنگا ہوا کپڑا پہننے سے منع فرمایا۔
It was narrated that 'Abdullah bin "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade the Muhrim to wear a garment dyed with Wars or saffron." (Sahih)