سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1092

محرم کو تہبند نہ ملے تو پائجامہ پہن لے اور جوتا نہ ملے تو موزہ پہن لے ۔

راوی: ابومصعب , مالک بن انس , نافع , عبداللہ بن دینار , ابن عمر

حَدَّثَنَا أَبُو مُصْعَبٍ حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ أَنَسٍ عَنْ نَافِعٍ وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَمْ يَجِدْ نَعْلَيْنِ فَلْيَلْبَسْ خُفَّيْنِ وَلْيَقْطَعْهُمَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ

ابومصعب، مالک بن انس، نافع، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کے پاس جوتے نہ ہوں تو وہ موزے پہن لے لیکن موزے ٹخنوں کے نیچے سے کاٹ لے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever does not have sandals Jet him wear leather socks, and let him cut them to below the ankle." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں