حرم میں داخل ہونا۔
راوی: ابوکریب , اسماعیل بن صبیح , مبارک بن حسان , ابوعبداللہ , عطاء بن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صَبِيحٍ حَدَّثَنَا مُبَارَکُ بْنُ حَسَّانَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَتْ الْأَنْبِيَائُ تَدْخُلُ الْحَرَمَ مُشَاةً حُفَاةً وَيَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَيَقْضُونَ الْمَنَاسِکَ حُفَاةً مُشَاةً
ابوکریب، اسماعیل بن صبیح، مبارک بن حسان، ابوعبد اللہ، حضرت عطاء بن عباس فرماتے ہیں کہ انبیاء حرم میں برہنہ سر برہنہ پا (ننگے سر ننگے پیر) داخل ہوئے اور بیت اللہ کا طواف اور دیگر مناسک کی ادائیگی بھی برہنہ سر برہنہ پا کرتے ۔
It was narrated that 'Abdullah bin 'Abbas said: "The Prophets used to enter the Haram walking barefoot. They would circumambulate the House and complete all the rituals barefoot and walking." (Da'if)