سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1100

مکہ میں دخول ۔

راوی: علی بن محمد , ابومعاویہ , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَدْخُلُ مَکَّةَ مِنْ الثَّنِيَّةِ الْعُلْيَا وَإِذَا خَرَجَ خَرَجَ مِنْ الثَّنِيَّةِ السُّفْلَی

علی بن محمد، ابومعاویہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آپ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں داخل ہوتے تھے بلندی (ذی طوی والی طرف) کی راہ سے اور جب نکلتے تو نشیب سے ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H used to enter Makkah from the upper mountain pass and when he left, he would left from the lower mountain pass. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں