صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1216

مریض کو دم کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابوکریب ابواسامہ اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , ہشام

و حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ح و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ کِلَاهُمَا عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

ابوکریب ابواسامہ اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، ہشام ان دونوں اسناد سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of Hisham with the same chain of transmitted.

یہ حدیث شیئر کریں