مریض کو دم کرنے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , ہشیم مغیرہ ابراہیم , اسود عائشہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَهْلِ بَيْتٍ مِنْ الْأَنْصَارِ فِي الرُّقْيَةِ مِنْ الْحُمَةِ
یحیی بن یحیی، ہشیم مغیرہ ابراہیم، اسود حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصار کے ایک گھر والوں کو زہریلے جانور کے ڈنک مارنے کی تکلیف میں دم کرنے کی اجازت دی تھی۔
'A'isha reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) granted sanction to the members of a family of the Ansar for incantation (for removing the effects) of the poison of the scorpion.