نظر لگنے پھنسی یرقان اور بخار کے لئے دم کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوکریب اسحاق ابن ابراہیم , اسحاق ابوبکر ابوکریب محمد بن بشر مسعر معبد بن خالد ابن شداد عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِسْحَقُ أَخْبَرَنَا وَقَالَ أَبُو بَکْرٍ وَأَبُو کُرَيْبٍ وَاللَّفْظُ لَهُمَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مِسْعَرٍ حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْمُرُهَا أَنْ تَسْتَرْقِيَ مِنْ الْعَيْنِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب اسحاق ابن ابراہیم، اسحاق ابوبکر ابوکریب محمد بن بشر مسعر معبد بن خالد ابن شداد حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں نظربد سے دم کرانے کی اجازت دیتے تھے۔
This hadith has been transmitted on the authority of Ibn'A'isha reported that Allah's Messenger (may peace be upon him) commanded the use of incantation for curing the influence of an evil eye. Abu Shaiba and Zubair with a slight variation of wording.