صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1242

نماز میں شیطان کے وسوسہ سے پناہ مانگنے کے بیان میں

راوی: محمد بن مثنی , سلام بن نوح ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ جریر ابی علاء عثمان بن ابی عاص

حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا سَالِمُ بْنُ نُوحٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ کِلَاهُمَا عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي حَدِيثِ سَالِمِ بْنِ نُوحٍ ثَلَاثًا

محمد بن مثنی، سلام بن نوح ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ جریر ابی علاء عثمان بن ابی عاص اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

'Uthman b. Abu al-'As reported that he came to Allah's Apostle (may peace be upon him) and he narrated like this. In the hadith transmitted on the authority of Salam b. Nuh there is no mention of three times.

یہ حدیث شیئر کریں