حجر اسود کا استلام ۔
راوی: علی بن محمد , یعلی , محمد بن عون , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا خَالِي يَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَوْنٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اسْتَقْبَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَجَرَ ثُمَّ وَضَعَ شَفَتَيْهِ عَلَيْهِ يَبْکِي طَوِيلًا ثُمَّ الْتَفَتَ فَإِذَا هُوَ بِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ يَبْکِي فَقَالَ يَا عُمَرُ هَاهُنَا تُسْکَبُ الْعَبَرَاتُ
علی بن محمد، یعلی ، محمد بن عون، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود کی طرف منہ کیا اور اپنے ہونٹ اس پر رکھ کر دیر تک روتے رہے پھر متوجہ ہوئے تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ رو رہے ہیں تو فرمایا اے عمر یہاں آنسو بہائے جاتے ہیں
It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H turned to face the Stone, then he put his lips on it and wept for a long time. Then he turned and saw 'Umar bin Khattab weeping. He said: 'Umar, this is the place where tears should be shed:" (Da'if)