حجر اسود کا استلام ۔
راوی: احمد بن عمرو بن سرح , عبداللہ بن وہب , یونس , ابن شہاب , سالم بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ لَمْ يَکُنْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُ مِنْ أَرْکَانِ الْبَيْتِ إِلَّا الرُّکْنَ الْأَسْوَدَ وَالَّذِي يَلِيهِ مِنْ نَحْوِ دُورِ الْجُمَحِيِّينَ
احمد بن عمرو بن سرح، عبداللہ بن وہب، یونس، ابن شہاب، سالم بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بیت اللہ کے کونوں میں سے کسی کونہ کا استلام نہ فرماتے تھے۔ سوائے حجر اسود کے جو اس کے ساتھ ہے بنو جمح کے گھروں کی طرف (رکن یمانی)
It was narrated from Salim bin 'Abdullah that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H did not touch the corners of the Ka'bah apart from the Black Corner (i.e., the corner where the
Black Stone is) and the one that is next to it facing the houses of Banu [urnah (i.e., the Yemenite Corner):' (Sahih)