صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1255

ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابن نمیر , ابی محمد بن بشر ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر محمد بن بشر عبیداللہ نافع ابن عمر

و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبِي وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ شِدَّةَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَابْرُدُوهَا بِالْمَائِ

ابن نمیر، ابی محمد بن بشر ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر محمد بن بشر عبیداللہ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بخار کی شدت جہنم کی بھاپ سے ہے پس اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔

Ibn Umar reported Allah's Apostle (may peace be upon him) as saying: Fever is due to vehemence of the heat of Hell, so cool it with water.

یہ حدیث شیئر کریں