حجراسود کا استلام چھڑی سے کرنا
راوی: احمد بن عمرو بن سرح , عبداللہ بن وہب , یونس , ابن شہاب , عبیداللہ بن عبداللہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ عَنْ يُونُسَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ عَلَی بَعِيرٍ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ بِمِحْجَنٍ
احمد بن عمرو بن سرح، عبداللہ بن وہب، یونس، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابن عباس بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجة الوداع کے موقع پر اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک چھڑی سے حجر اسود کا استلام کر رہے تھے۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H performed Tauid on a camel during the Farewell Pilgrimage, touching the comer with a staff. (Sahih)