سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1109

حجراسود کا استلام چھڑی سے کرنا

راوی: علی بن محمد , وکیع , ح , ہدیہ بن عبدالوہاب , فضل بن موسی , معروف بن خربوز مکی , طفیل , ابوطفیل عامر بن واثلہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ ح و حَدَّثَنَا هَدِيَّةُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَی قَالَا حَدَّثَنَا مَعْرُوفُ بْنُ خَرَّبُوذَ الْمَکِّيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الطُّفَيْلِ عَامِرَ بْنَ وَاثِلَةَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَی رَاحِلَتِهِ يَسْتَلِمُ الرُّکْنَ بِمِحْجَنِهِ وَيُقَبِّلُ الْمِحْجَنَ

علی بن محمد، وکیع، ح ، ہدیہ بن عبدالوہاب، فضل بن موسی، معروف بن خربوز مکی، طفیل، حضرت ابوطفیل عامر بن واثلہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر سوار ہو کر بیت اللہ کا طواف کر رہے ہیں اور اپنی لاٹھی سے حجر اسود کا استلام کر رہے ہیں اور لاٹھی کو چوم رہے ہیں ۔

Ma'ruf bin Kharrabudh AI-Makki narrated: "I heard Abu Tufail, ,Amir bin Wathilah, say: 'I saw the Prophet P.B.U.H performing Trrwa!on his camel, touching the comer with his staff and kissing the staff.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں