ہر بیماری کے لئے دوا ہے اور علاج کرنے کے استحباب کے بیان میں
راوی: احمد بن عبداللہ بن حکم محمد بن جعفر , شعبہ , ہارون بن عبداللہ روح شعبہ , عمر بن محمد بن زید , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَکَمِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ح و حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُمَرَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَطْفِئُوهَا بِالْمَائِ
احمد بن عبداللہ بن حکم محمد بن جعفر، شعبہ، ہارون بن عبداللہ روح شعبہ، عمر بن محمد بن زید حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بخار جہنم کی بھاپ سے ہے پس اسے پانی سے بجھاؤ۔
Ibn 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: Fever is from the vehement raging of the Hell-fire, so cool it with water.