جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: محمد بن حاتم , حبان , عبداللہ , عبدالملک بن ابی سلیمان , عطاء
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ عَنْ عَطَائٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْطِيَ شَيْئًا حَيَاتَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَوْتَهُ
محمد بن حاتم، حبان، عبد اللہ، عبدالملک بن ابی سلیمان، حضرت عطاء سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی کو کوئی چیز دی زندگی میں اس کو استعمال کرنے کو تو وہ چیز زندگی اور اس کے مرنے کے بعد اسی کی ہوگی۔
‘Abdul-Malik bin Abi Sulaiman narrated from ‘Ata’ who said: “The Messenger of Allah said: ‘Whoever is given something for the rest of his life, it belongs to him for as long as he lives and after he dies.” (Sahih)