سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1127

حج مفرد کا بیان ۔

راوی: ہشام بن عمار , قاسم بن عبداللہ , محمد بن منکدر , جابر

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعُمَرِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبَا بَکْرٍ وَعُمَرَ وَعُثْمَانَ أَفْرَدُوا الْحَجَّ

ہشام بن عمار، قاسم بن عبد اللہ، محمد بن منکدر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر و عمر و عثمان نے حج مفرد کیا۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah Abu Bakr, 'Umar and 'Uthman performed Hajj lfrad (Single Hajj). (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں