سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1128

حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔

راوی: نصر بن علی , عبدالاعلی بن عبدالاعلی , یحییٰ بن ابی اسحق , انس بن مالک

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی مَکَّةَ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَبَّيْکَ عُمْرَةً وَحِجَّةً

نصر بن علی، عبدالاعلی بن عبدالاعلی، یحییٰ بن ابی اسحاق ، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مکے کی طرف نکلے میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا لَبَّيْکَ عُمْرَةً وَحِجَّةً یعنی آپ نے حج قران کیا۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "We went out with the Messanger of Allah P.B.U.H to Makkah, and I heard him. say: 'L abaika 'Umratan Wa hajjatan tere i am (0 Allah), for 'Umran and Hajj. '" (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں