سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1129

حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔

راوی: نصر بن علی , عبدالوہاب , حمید , انس

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَبَّيْکَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ

نصر بن علی، عبدالوہاب، حمید، حضرت انس فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لَبَّيْکَ بِعُمْرَةٍ وَحِجَّةٍ۔

It was narrated from Anas that the Prophet P.B.U.H said: "Labbaika bi.'Umratin wa hajjatin [Here I am (0 Allah), for 'Umrah and Hajj."
(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں