جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: عبیداللہ بن سعید , محمد بن بکر , ابن جریج , عطاء , حبیب بن ابی ثابت , ابن عمر
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَلَمْ يَسْمَعْهُ مِنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عُمْرَی وَلَا رُقْبَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا أَوْ أُرْقِبَهُ فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ قَالَ عَطَائٌ هُوَ لِلْآخَرِ
عبیداللہ بن سعید، محمد بن بکر، ابن جریج، عطاء، حبیب بن ابی ثابت، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ تو رقبی ہے اور نہ عمریٰ پھر جس شخص نے کسی چیز میں عمریٰ یا رقبی کئے پھر وہ اسی کا ہوگیا زندگی میں بھی اور مرنے کے بعد بھی۔
Ibn Juraij said: “Ata’ informed me, from Habib bin Abi Thabit, from Ibn ‘Umar — and he did not hear it from him — he said:
‘Allah’s Messenger said: “There is no ‘Umra and no Ruqba. Whoever is given something on the basis of ‘Umra or Ruqba, it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” ‘Ata’ said: “It belongs to the other.” (Sahih)