حج اور عمرہ میں قرآن کرنا۔
راوی: علی بن محمد , حجاج , حسن بن سعد , ابن عباس
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَخْبَرَنِي أَبُو طَلْحَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَنَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ
علی بن محمد، حجاج، حسن بن سعد، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضرت ابوطلحہ نے مجھے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حج اور عمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھ کر حج قران کیا۔
It was narrated that Ibn ‘Abbâs said: “Abu Talhah told me that the Messenger of Allah performed Hajj and ‘Umrah together (Qirãn).” (Sahih)