جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: عمرو بن علی , ابوعاصم , ابن جریج , ابوالزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ
عمرو بن علی، ابوعاصم، ابن جریج، ابوالزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رقبی کرنے سے منع فرمایا اور فرمایا کہ جو شخص کسی چیز کو رقبی میں دے تو وہ چیز اسی کی ہو جاتی ہے جس کو وہ چیز دی گئی۔
Ibn Juraij said: “Abu Az Zubair informed me that he heard Jabir saying: ‘The Messenger of Allah said: “Whoever is given something on the basis of ‘Umra it belongs to him for the rest of his life and after he dies.” (Sahih)