جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: محمد بن ابراہیم بن صدران , بشر بن المفضل , حجاج الصواف , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ صُدْرَانَ عَنْ بِشْرِ بْنِ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ الصَّوَّافُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ قَالَ حَدَّثَنَا جَابِرٌ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مَعْشَرَ الْأَنْصَارِ أَمْسِکُوا عَلَيْکُمْ يَعْنِي أَمْوَالَکُمْ لَا تُعْمِرُوهَا فَإِنَّهُ مَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا فَإِنَّهُ لِمَنْ أُعْمِرَهُ حَيَاتَهُ وَمَمَاتَهُ
محمد بن ابراہیم بن صدران، بشر بن المفضل، حجاج الصواف، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اے انصاری لوگو! تم لوگ اپنے مال دولت کو اپنے پاس رکھو اور تم لوگ اپنے مال میں عمریٰ نے کرو۔ پھر جو شخص عمریٰ کرے گا کسی چیز میں دوسرے کی جو کہ زندگی میں کی جائے اور مرنے کے بعد۔
Al-Hajjaj bin As-Sawwaf narrated from Abu Az-Zubair, who said: “Jabir said: ‘The Messenger of Allah said: “Ansar! Hold on to your wealth, and do not give it on the basis of ‘Umra. For whoever gives something on the basis of ‘Umra, it belongs to the one to whom he gave it on that basis, for the rest of his life and after he dies.” (Sahih)