جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
راوی: محمد بن عبدالاعلی , خالد , داؤد بن ابی ہند , ابوزبیر , جابر
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّقْبَی لِمَنْ أُرْقِبَهَا
محمد بن عبدالاعلی، خالد، داؤد بن ابی ہند، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا رقبی اس شخص کا ہے کہ جس شخص کے واسطے رقبی کیا گیا۔
Khalid narrated from Dawud bin Abi Hind, from Abu Az-Zubair, from Jabir, who said: “The Messenger of Allah h said:
‘Ruqba belongs to the one to whom it is given.” (Sahih)