موطا امام مالک ۔ جلد اول ۔ کتاب نکاح کے بیان میں ۔ حدیث 1014

احصان کا بیان

راوی:

عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ قَالَ الْمُحْصَنَاتُ مِنْ النِّسَائِ هُنَّ أُولَاتُ الْأَزْوَاجِ وَيَرْجِعُ ذَلِکَ إِلَی أَنَّ اللَّهَ حَرَّمَ الزِّنَا

سعید بن مسیب نے کہا کہ محصنات سے دو عورتیں مراد ہیں جو خاوند والیاں ہیں مطلب اس کا یہ ہے کہ اللہ نے زنا کو حرم کیا ۔

یہ حدیث شیئر کریں