اس بارے میں کہ نماز میں چھینک آنا شیطان کی طرف سے ہے
راوی: علی بن حجر , شریک , ابوالیقظان , عدی بن ثابت
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ أَخْبَرَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ رَفَعَهُ قَالَ الْعُطَاسُ وَالنُّعَاسُ وَالتَّثَاؤُبُ فِي الصَّلَاةِ وَالْحَيْضُ وَالْقَيْئُ وَالرُّعَافُ مِنْ الشَّيْطَانِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي الْيَقْظَانِ قَالَ وَسَأَلْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قُلْتُ لَهُ مَا اسْمُ جَدِّ عَدِيٍّ قَالَ لَا أَدْرِي وَذُکِرَ عَنْ يَحْيَی بْنِ مَعِينٍ قَالَ اسْمُهُ دِينَارٌ
علی بن حجر، شریک، ابوالیقظان، حضرت عدی بن ثابت اپنے والد اور وہ ان کے داد سے مرفوعاً نقل کرتے ہیں کہ نماز کے دوران چھینک، اونگھ، حیض، قے اور نکسیر پھوٹنا شیطان کی طرف سے ہوتا ہے۔ یہ حدیث غریب ہے۔ ہم اسے صرف شریک کی ابوقیظان سے روایت سے جانتے ہیں۔ (امام ترمذی فرماتے ہیں کہ) میں نے امام بخاری رحمة اللہ علیہ سے عدی کے دادا کا نام پوچھا تو انہیں معلوم نہیں تھا۔ یحیی بن معین کہتے ہیں کہ ان کا نام دینار ہے۔
Adi ibn Thabit reported from his father who from his grandfather in a marfu form that the sneeze and dozing and yawning during salah, and menses, vomitting and nose bleeding are from the devil.