سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 68

جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے باب میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا

راوی: علی بن حجر , ہشیم , داؤد , ابوزبیر , جابر

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ دَاوُدَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا

علی بن حجر، ہشیم، داؤد، ابوزبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ ان لوگوں کا ہو جاتا ہے کہ جن کو دیا گیا ہے اور رقبی کے مالک بھی اس کے لوگ (جن کے واسطے رقبی کیا گیا) ہوتے ہیں۔

Hushaim narrated from Dawud, from Abu Az-Zubair, from Jabir, who said: “The Messenger of Allah said: “Umra is permissible for the one to whom it is given, and Ruqba is permissible for the one to whom it is given.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں