صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1284

طاعون بدفالی اور کہانت وغیرہ کے بیان میں ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , حبیب ابراہیم بن سعد , سعد بن مالک خزیمہ بن ثابت اسامہ بن زید , سعد بن مالک خزیمہ بن ثابت اور اسامہ بن زید

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدِ بْنِ مَالِکٍ وَخُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ وَأُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ قَالُوا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَی حَدِيثِ شُعْبَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان، حبیب، ابراہیم بن سعد، سعد بن مالک، خزیمہ بن ثابت، اسامہ بن زید، حضرت سعد بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضرت خزیمہ بن ثابت اور حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زید سے یہی روایت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔

This hadith has been transmitted on the authority of Sa'd b. Malik, Khuzaima b. Thabit and Usama b. Zaid.

یہ حدیث شیئر کریں