ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش
راوی: محمد بن صباح , سفیان , ح , علی بن محمد , عمرو بن عبداللہ , وکیع , داؤد بن یزید , شعبی , ہرم بن خنبش
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ح و حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ جَمِيعًا عَنْ دَاوُدَ بْنِ يَزِيدَ الزَّعَافِرِيِّ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ هَرِمِ بْنِ خَنْبَشٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
محمد بن صباح، سفیان، ح ، علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، داؤد بن یزید، شعبی، حضرت ہرم بن خنبش بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
It was narrated from Harim bin Khanbash that the Messenger of Allah P.B.U.H said: Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj (i.e., in reward).'" (Sahih)