سنن نسائی ۔ جلد سوم ۔ عمری سے متعلق احادیث مبارکہ ۔ حدیث 81

اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان

راوی: علی بن حجر , اسماعیل , محمد , ابوسلمہ , ابوہریرہ

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا إِسْمَعِيلُ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عُمْرَی فَمَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ

علی بن حجر، اسماعیل، محمد، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عمریٰ کرنا بہتر نہیں ہے لیکن جس کسی شخص نے عمریٰ میں دے دی کوئی چیز تو وہ اسی شخص کی ہوگی کہ جس کو وہ چیز عطیہ کی ہے (یعنی ہبہ کیا ہے)۔

Isma’il narrated from Muhammad, from Abu Salamah, from Abu Hurairah, that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “There is no lifelong gift. Whoever is given something as a life-long gift, it belongs to him.” (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں