ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد ، وکیع، سفیان، بیان، جابر، شعبی، حضرت وہب بن خنبش
راوی: جبارہ بن مغلس , ابراہیم بن عثمان , ابی اسحق , اسود بن یزید , ابومعقل
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ عُثْمَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ أَبِي مَعْقِلٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عُمْرَةٌ فِي رَمَضَانَ تَعْدِلُ حَجَّةً
جبارہ بن مغلس، ابراہیم بن عثمان، ابی اسحاق ، اسود بن یزید، حضرت ابومعقل سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا رمضان میں عمرہ حج کے برابر ہے۔
It was narrated from Abu Ma' qil that the Prophet P.B.U.H said: '''Umrah during Ramadan is equivalent to Hajj." (Sahih)