اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ عبدة بن سلیمان , محمد بن عمرو , ابوسلمہ , ابوہریرہ
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أُعْمِرَ شَيْئًا فَهُوَ لَهُ
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ عبدة بن سلیمان، محمد بن عمرو، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص نے کسی چیز میں عمریٰ کئے تو وہ چیز اس کی ہوگئی کہ جس کو وہ چیز مالک نے بخشش کی۔
Muhammad bin ‘Amr said: “Abu Salamah narrated to us, from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : said: ‘Whoever is given something as a lifelong gift, it belongs to him.” (Hasan)