سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1156

ذی قعدہ میں عمرہ۔

راوی: عثمان بن ابی شیبہ , یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ , ابن ابی لیلہ , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَمْ يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا فِي ذِي الْقَعْدَةِ

عثمان بن ابی شیبہ، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، ابن ابی لیلہ، عطاء، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ذی قعدہ میں عمرہ کیا۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah did not perfonn any 'Umrah except in DhuI-Qa'dah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں