سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1157

ذی قعدہ میں عمرہ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن نمیر , اعمش , مجاہد , حبیب , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ لَمْ يَعْتَمِرْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُمْرَةً إِلَّا فِي ذِي الْقَعْدَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، اعمش، مجاہد، حبیب، عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف ذی قعدہ میں عمرہ کیا۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah did not perform any 'Umrah except in Dhul-Qa'dah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں