بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
راوی: حجاج بن شاعر , معلی بن اسد عبدالعزیز بن مختار یحیی بن عتیق محمد بن سیرین ابوہریرة
و حَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ حَدَّثَنِي مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُخْتَارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ عَتِيقٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَی وَلَا طِيَرَةَ وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ
حجاج بن شاعر، معلی بن اسد عبدالعزیز بن مختار یحیی بن عتیق محمد بن سیرین حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا نہ کوئی مرض متعدی ہوتا ہے نہ بد شگونی کی اصل ہے اور مجھے نیک فال پسند ہے۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There is no transitive disease, no divination, but I like good words.