سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1161

بیت المقدس سے احرام باندھ کر عمرہ کرنے کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبدالاعلی , محمد بن اسحق , سلیمان بن سحیم , ام حکیم بنت امیہ , ام سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ سُحَيْمٍ عَنْ أُمِّ حَکِيمٍ بِنْتِ أُمَيَّةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَهَلَّ بِعُمْرَةٍ مِنْ بَيْتِ الْمَقْدِسِ غُفِرَ لَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالاعلی، محمد بن اسحاق ، سلیمان بن سحیم، ام حکیم بنت امیہ، حضرت ام سلمہ بیان فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس نے بیت المقدس سے عمرہ کا احرام باندھا اور اس کی بخشش کر دی گئی۔

It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah said: "Whoever begins the Talbiyah for 'Umrah how Baitul-Maqdis, will be forgiven. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں