بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
راوی: زہیر بن حرب , یزید بن ہارون , ہشام بن حسان محمد بن سیرین ابوہریرہ
حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا عَدْوَی وَلَا هَامَةَ وَلَا طِيَرَةَ وَأُحِبُّ الْفَأْلَ الصَّالِحَ
زہیر بن حرب، یزید بن ہارون، ہشام بن حسان محمد بن سیرین ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور نہ الو اور بد شگونی کی کوئی اصل ہے اور میں نیک فال کو پسند کرتا ہوں۔
Abu Huraira reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying: There is no transitive disease, no hama, no divination, but I like good omen.