بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں
راوی: ابوطاہر , حرملہ , ابن وہب , یونس , ابن شہاب , حمزہ , سالم , ابن عمر , عبداللہ عبداللہ
و حَدَّثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی قَالَا أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا عَدْوَی وَلَا طِيَرَةَ وَإِنَّمَا الشُّؤْمُ فِي ثَلَاثَةٍ الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالدَّارِ
ابوطاہر، حرملہ، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، حمزہ، سالم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی مرض متعدی نہیں ہوتا اور نہ بد شگونی کی کوئی حقیقت ہے اور نحوست تین میں ہو سکتی ہے عورت گھوڑا اور مکان۔
'Abdullah b. 'Umar reported Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying. There is no transitive disease, no ill omen, and bad luck is found in the house, or wife or horse.