منی کی طرف نکلنا۔
راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرزاق , عبداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ بِمِنًی ثُمَّ يُخْبِرُهُمْ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَفْعَلُ ذَلِکَ
محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، عبداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر پانچوں نمازیں منی میں ادا کرتے پھر ان کو خبر دیتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا۔
It was narrated from Ibn "Umar that he used to pray all five prayers in Mina, then he would tell them that the Messenger of Allah P.B.U.H used to do that, (Hasan)