صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 922

تصویر بنانے والے پر لعنت کرنے کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , غندر , شعبہ , عون بن ابی جحیفہ , ابوحجیفہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنِي غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ اشْتَرَی غُلَامًا حَجَّامًا فَقَالَ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ ثَمَنِ الدَّمِ وَثَمَنِ الْکَلْبِ وَکَسْبِ الْبَغِيِّ وَلَعَنَ آکِلَ الرِّبَا وَمُوکِلَهُ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ وَالْمُصَوِّرَ

محمد بن مثنی، غندر، شعبہ، عون بن ابی جحیفہ، ابوجحیفہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک غلام انہوں نے سینگی کھینچنے والا خریدا تو انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خون کی قیمت، کتے کی قیمت، زانیہ کی کمائی سے منع فرمایا اور سود کھانے والے اور سود کھلانے والے اور گودنے والی اور گدوانے والی اور بالوں کو جوڑنے والی اور جڑوانے والی پر اور تصویریں بنانے والے پر لعنت کی۔

Narrated Abu Juhaifa:
that he had bought a slave whose profession was cupping. The Prophet forbade taking the price of blood and the price of a dog and the earnings of a prostitute, and cursed the one who took or gave (Riba') usury, and the lady who tattooed others or got herself tattooed, and the picture-maker.

یہ حدیث شیئر کریں