قربانی میں کونسا جانور مکروہ ہے
راوی: مسدد , یحیی , ہشام , قتادہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ مَا الْأَعْضَبُ قَالَ النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ
مسدد، یحیی، ہشام، حضرت قتادہ سے روایت ہے کہ میں نے سعید بن مسیب سے پوچھا کہ اعضب کس کو کہتے ہیں؟ انہوں نے کہا جس کا کان نصف یا نصف سے زیادہ کٹا ہوا ہو۔