عتیرہ (رجب کی قربانی) کا بیان
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , زہری , سعید بن مسیب
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ قَالَ الْفَرَعُ أَوَّلُ النَّتَاجِ کَانَ يُنْتَجُ لَهُمْ فَيَذْبَحُونَهُ
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت سعید بن مسیب نے کہا کہ فرع اس بچہ کو کہتے جو پہلے پہل پیدا ہوتا (جب وہ بڑا ہوجاتا تو) اس کو ذبح کرتے۔