جامع ترمذی ۔ جلد دوم ۔ آداب اور اجازت لینے کا بیان ۔ حدیث 700

مردوں کے مشابہ بننے والی عورتوں کے بارے میں

راوی: محمود بن غیلان , ابوداؤد , طیالسی , شعبدہ وہمام , قتادة , عکرمة , ابن عباس ما

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ وَهَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّهَاتِ بِالرِّجَالِ مِنْ النِّسَائِ وَالْمُتَشَبِّهِينَ بِالنِّسَائِ مِنْ الرِّجَالِ قَالَ أَبُو عِيسَی هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ

محمود بن غیلان، ابوداؤد، طیالسی، شعبدہ وہمام، قتادہ، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتوں اور عورتوں کی مشابہت اختیار کرنے والے مردوں پر لعنت کی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Sayyidina Ibn Abbas (RA) reported that the Prophet (SAW) cursed women who take up resemblanse to men and men who adopt resemblance of women.

[Ahmed 3151,Bukhari 5885,Abu Dawud 4097, Ibn e Majah 1904]

——————————————————————————–

یہ حدیث شیئر کریں