مردوں کے مشابہ بننے والی عورتوں کے بارے میں
راوی: حسن بن علی خلال , عبدالرزاق , معمر , یحیی بن کثیر و ایوب , عکرمة , ابن عباس
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ وَأَيُّوبُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُخَنَّثِينَ مِنْ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنْ النِّسَائِ قَالَ هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ وَفِي الْبَاب عَنْ عَائِشَةَ
حسن بن علی خلال، عبدالرزاق، معمر، یحیی بن کثیر و ایوب، عکرمة، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں کی وضع قطع اختیار کرنے والے مردوں پر اور مردوں کی وضع قطع اختیار کرنے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور اس باب میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے بھی روایت منقول ہے۔
Sayyidina Ibn Abbas (RA) said that Allah’s Messenger (SAW) cursed men who try to resemble women and women who try to resumble men.
[Ahmed 2291]