صحیح مسلم ۔ جلد سوم ۔ سلام کرنے کا بیان ۔ حدیث 1314

بد شگونی نیک فال اور جن چیزوں میں نحوست ہے ان کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , فضل بن دکین ہشام بن سعد ابی حازم سہل بن سعد

و حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ہشام بن سعد ابی حازم سہل بن سعد اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been narrated on the authority of Sahl b. Sa'd with a difterent chain of transmitters.

یہ حدیث شیئر کریں